top of page
NYCSBRN_Background.png

کیا آپ کا کوئی چھوٹا کاروبار ہے؟

ہم آپ کی مدد کے لیے موجود ہیں۔

اپنے کاروبار کے لیے خصوصی رہنمائی اور وسائل حاصل کریں۔

chamberlogos4.png
LearnMore

ریستوران

"میں اپنے ریستوران کے بیرونی حصّہ کوڈائننگ کمپلائنٹ کیسے بنا سکتا ہوں؟"

ہم آپ کو اپنے شراکت داروں میں سے کسی کے توسط سے ماہر خدمات تلاش کرنے میں مدد دیں گے۔

 میں آپ کا کوئی چھوٹا کاروبار ہے — ہم مدد کر سکتے ہیں NYC اگر

What We Offer

ہم کیا پیش کرتے ہیں

جب آپ کا کاروبار شروع ہوتا ہے یا بند ہونے کے بعد دوبارہ سے شروع ہوتا ہے، توگراؤنڈ پر موجود ہمارےچھوٹے کاروبار میں تعاون  کے ماہرین (Small Business Support Specialists) آپ کو اپنا کاروبار بڑھانے میں مدد دے سکتے ہیں۔

گرانٹس اور قرضے

ڈیجیٹل مارکیٹنگ

آن لائن ہونا

لیز پر بات چیت

کاروبار کی منصوبہ بندی

بہت سے چھوٹے کاروباروں کو آج کل کے بازاروں میں مقابلہ کرنے کے لیے بہتر آن لائن موجودگی کی ضرورت ہوتی ہے۔

NYC  اسمال بز: اوپن + آن لائن پروگرام نے سینکڑوں چھوٹے کاروباروں کے لیے معیاری ویب سائٹس اور نئے لوگو بلامعاوضہ تیار کیے ہیں، اور اس طرح ڈیجیٹل

معیشت میں مقابلہ کرنے میں ان کی مدد کی ہے۔

ڈیجیٹل موجودگی آپ کے کاروبار کی کیسے مدد کر سکتی ہے، یہ جاننے کے لیے براہ کرم  رابطہ کریں۔ 

OpenOnline
Sign Up

ہم سے رابطہ کریں

To get started with us, please click the link below to submit your business profile and tell us what type of help you need!

براہ کرم مزید معلومات کے لیے اپنے مقامی چیمبر آف کامرس سے رابطہ کریں:

Bronx: Helpdesk@bronxchamber.org

Brooklyn: BCC-covid@brooklynchamber.com

Manhattan: Helpdesk@manhattancc.org

Queens: Recovery@queenschamber.org

Staten Island: Businesshelp@sichamber.com

ہم کون ہیں

چھوٹے کاروباروں کی خدمت کرنا

جو نیویارک کو نیویارک بناتے ہیں

چھوٹے کاروبار کے  وسائل کا  نیٹ ورک نیویارک شہر کی معیشت کو مضبوط بنانے اور چھوٹے کاروباروں کی معاونت کرنے کے لیے ایک جامع طریقہ ہے۔ جب آپ چھوٹا کاروبار شروع کرتے ہیں اور بند ہونے کے بعد دوبارہ سے شروع کرتے ہیں، تو خصوصی رہنمائی فراہم کر کے اس کو کساد بازاری کے بعد ابھرنے کی غرض سے سہارا دینے کے لیے نیٹ ورک کی تشکیل کی گئی تھی۔

-19کووڈ کے تناظر میں شہر کے 230,000سے زیادہ چھوٹے کاروباروں کو درپیش بحران کے جواب میں شروع کیے جانے کے بعد سے، ہم نے نیویارک کے ایسے رہائشیوں کے غیرمعمولی تعاون کو اکٹھا کیا ہے، جو ہماری کمیونٹیز میں چھوٹے کاروباروں کی بحالی کے لیے پرعزم ہیں۔

ہم شہر کے کارپوریٹ، مالی اور پیشہ ورانہ خدمات کے شعبوں کے ساتھ ساتھ یونیورسٹیوں، مخیر حضرات اور ماہر رضاکاروں کے ساتھ اپنے تعلقات کا فائدہ اٹھا رہے ہیں تاکہ چھوٹے کاروباروں کے مالکان کو مختلف پروگراموں اور خدمات تک رسائی حاصل کرنے میں مدد ملے۔

ہماری پبلک-پرائیویٹ شراکت داری نیویارک شہر میں قائم جی پیٹرسن فاؤنڈیشن کی جانب سے کئی سالوں پر محیط فراخدلانہ گرانٹ سے شروع کی گئی۔ نیویارک سٹی اکنامک ڈیولپمنٹ کارپوریشن کی طرف سے اضافی فنڈنگ اور دیگر شراکت داران کی جانب سے اشیاء کی صورت میں امداد فراہم کی گئی۔

NYCSmallBusinessRecoveryNEtwork_Image.png
bottom of page